
پنجاب کابینہ اجلاس ، دانش سکولز پراجیکٹ کی بھرپور ستائش کی گئی
دانش سکولز کے ہونہار بچے اوربچیوں کو وزیراعلیٰ اورصوبائی کابینہ کا خراج تحسین دانش سکولز کی ہونہار اوریتیم بچی کی شستہ انگریزی اور اعتماد نے مجھے خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا،شہبازشریف
جمعرات 26 اپریل 2018 23:40

(جاری ہے)
دانش سکولز اقامتی سکولوں کی سب سے بڑی چین بن چکی ہے ۔انہوںنے دانش سکولز کے قیام کیلئے سابق چیف سیکرٹری کی خدمت کو سراہا۔
شہبازشریف نے کہا کہ اشرافیہ کی جانب سے غریب ،یتیم اوربے سہارا بچوں کے شاندار ادارے دانش سکولز پراعتراض تو کیے جاتے ہیں اوریہ اشرافیہ چاہتی ہے کہ ان کے بچوں کیلئے ایچی سن کالج اورگرائمرسکول تو بنیں لیکن عام آدمی کے بچے عام سکولوں میں ہی پڑھیں اوریہی اس نظام کا المیہ ہے جسے ہم نے دانش سکولز کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی ہے ۔کابینہ اجلاس میں دانش سکولز حکام نے بتایا کہ دانش سکولز کے 90فیصد بچوں کے رزلٹ اے اوراے پلس تھے اور ان بچوں نے عالمی سطح پر بھی پاکستان کیلئے اعزاز حاصل کیے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت، 4 اگست کا دن ملک کی داخلی سلامتی کے نگہبانوں کے نام جنہوں نے اپنی قیمتی جانیں قربان کرکے ریاستی عملداری کو یقینی بنایا، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
یمن کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی
-
اضافی سامان کی فیس کیوں مانگی؟ بھارتی فوجی افسر نے ایئرلائن عملے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے، اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.