گورنر سندھ کا سینٹ پیٹرز برگ کے نائب گورنر کے اعزاز میں استقبالیہ، دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے پر گفتگو کی
جمعرات 26 اپریل 2018 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین وفود کے مسلسل تبادلوں سے تجارتی روابط بڑھائے جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ تجارت میں اضافہ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوکہ دونوں ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کو 70 سال ہوگئے ہیں لیکن مختلف حالات و واقعات کے باعث یہ تعلقات اتار چڑھا? کا شکار رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تناظر میں نہایت مناسب وقت ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے تجارتی وفد کی کراچی آمد اور مختلف صنعتی و تجارتی تنظیموں سے ملاقات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے صوبہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا اور تجارتی تعلقات بڑھیں گے۔ نائب گورنر سرگئی موشین نے کہا کہ وفد کے اراکین صنعت کاروں اور تاجروں سے مل رہے ہیں ان ملاقاتوں کا مقصد باہمی تجارت بڑھانے کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے لئے مناسب شعبوں کی نشاندہی بھی کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصاً ٹیکسٹائل کے شعبہ میںباہمی تجارت بڑھائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مہمان نوازی پر گورنر سندھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔ #مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.