آ ئی جے ٹی کے زیر اہتمام اسلامیہ کا لج پشاور میں صفائی مہم کا آغاز

جمعہ 27 اپریل 2018 12:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) اسلامی جمعیت طلبہ اسلامیہ کا لج یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام صفائی مہم کا آغازکردیا گیا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

پہلے روز مختلف شعبوں کے طلباء وطالبات نے مہم میں بڑی تعداد میں حصہ لیا۔ناظم آئی جے ٹی اسلامیہ کالج سلمان بن احسان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صفائی نصف ایمان ہے، اسلامیہ کا لج کو پاک صاف رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

متعلقہ عنوان :