پنجاب یونیورسٹی یکم مئی کو بند رہے گی

جمعہ 27 اپریل 2018 21:20

لاہور۔27 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی یکم مئی بروز منگل ’عالمی یوم مزدور ‘ کے موقع پر بند رہے گی۔ ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :