جاتی امراء کے سوا پنجاب میں کہیں ترقی نظرنہیں آتی، آصف علی زرداری
پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات جیت کر اقتدار میں جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائے گی، وسطی پنجاب کے کونے کونے میں بسنے والے اہل وطن کو ریاست کے ثمرات ملیں گے،سابق صدر کی یوسف رضا گیلانی کیساتھ ملاقات کے دوران گفتگو
جمعہ 27 اپریل 2018 23:55
(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی جب بھی اقتدار میں آئی ہے تمام صوبوں کے ساتھ انصاف ہوا ہے۔
پیپلزپارٹی نے صوبوں کو خودمختاری دی اور این ایف سی ایوارڈ دیا۔ انہوں نے کہا کہ 2013کے آراوز انتخابات کے نتیجے میں وجود میں آنے والی حکومت نے عوام کو مشکلات کے سوا کچھ نہیں دیا۔ بھوک ، بیروزگاری اور معاشی بدحالی کی وجہ سے عوام پریشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا منشور آخری مراحل میں ہے۔ 2018کے عام انتخابات جیتنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی بھرپور قوت سے اپنے منشور پر عمل کرے گی۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین، عامر فدا پراچہ اور سابق ایم این اے مہرین انور راجہ بھی موجود تھے۔ 04-18/--481مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.