یوم مئی ہمیں ان محنت کشوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے 1886 شکاگو میں اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کی،سید ناصر حسین شاہ
پیر 30 اپریل 2018 18:48
(جاری ہے)
موجودہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا کی پیروی کرتے ہوئے سندھ میں محنت کشوں کی فلاح وبھبود کیلئے ٹھوس و عملی اقدامات کیلئے حکومت سندھ کو واضح ہدایات دیں جس کے نتیجے میں 2018 میں پہلی سہ فریقی لیبر پالیسی سندھ کا اجرا ء کیا گیا اور سندھ اسمبلی سے بھی اسے قانون کی شکل دلائی۔
انہوں نے اپنے پیغا م میں مزید کہا کہ حکومت سندھ اور محکمہ محنت سندھ نے محنت کشوں، انکے بچوں و خاندان کیلئے مختلف پروگرامز اور منصوبے ترتیب دیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سہ فریقی نمائندوں کے ساتھ ملکر پہلی سہ فریقی لیبر کانفرنس, انکی حفاظت کیلئے آکوپیشنل سیفٹی و ہیلتھ جیسے قوانین اور ہر سطح پر مزدوروں کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کا حق دینے جیسے اقداما ت درا صل شہید ذوالفقار علی بھٹو اورشھید محترمہ بینظیر بھٹو کے خوابوں کی تکمیل کی ایک شکل ہے اورآئندہ بھی موجودہ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان قیادت میں انہیں مزید مضبوط، مستحکم بناکر پاکستان اور قوم کی ترقی میں انکو اپنا کردار ادا کرنے میں راہ فراہم ہوگی اور پاکستان ایک اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر عالمی سطح پر نظر آئیگا۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.