کوئٹہ، پولیس کی کارروائی ،قتل مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

پیر 30 اپریل 2018 20:22

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) جھل مگسی لیویز کے عملے نے قتل سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزم کو سندھ پولیس کے ہمراہ کا رروائی کر تے ہوئے گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لیویز جھل مگسی کے عملے نے سندھ پولیس کے ہمراہ سرحدی علاقے میں کا رروائی کر تے ہوئے لیویز جھل مگسی کو 4 افراد کے قتل سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں ہائی پروفائل ملزم علی محمد کو گرفتارکر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :