شورکوٹ چھاؤنی ماہ مئی میں بوجہ مرمت بجلی بند رہے گی

پیر 30 اپریل 2018 20:34

شورکوٹ چھاؤنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2018ء) شورکوٹ چھاؤنی ماہ مئی میں بوجہ مرمت بجلی بند رہے گی۔جاکھڑا: 2 مئی اور 9مئی صبح8سے 12بجے تک بجلی بند رہے گی۔

(جاری ہے)

درکھانہ:3 مئی اور10مئی صبح 8 سی12بجلی بند رہے گی۔جڑالہ: 7مئی اور 14مئی صبح 8سی12بجلی بند رہے گی۔شورکوٹ چھاؤنی: 8مئی اور 15مئی صبح 8سی12بجے تک بجلی بند رہے ۔

متعلقہ عنوان :