ٹورازم فیسٹیول‘ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کوشیلڈز اور ایوارڈ دیئے گئے

پیر 30 اپریل 2018 21:50

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان ، وزیراطلاعات وسیاحت مشتاق احمدمنہاس، وزیرسپورٹس یوتھ اینڈ کلچرچوہدری محمدسعید ،آزادکشمیر سیکرٹری اطلاعات، سیاحت وآئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد اور ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید نے ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میںنمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے ڈیپارٹمنس کے سربراہان ، کمیٹیوں کے ممبران اوردیگرافراد کوشیلڈز اور ایوارڈ دیئے۔

متعلقہ عنوان :