پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 30 اپریل 2018 22:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء ، ایم ایس سی مائونٹین کنزرویشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2017ء اور ایم بی اے پارٹ ون، ٹو (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :