
وزیر داخلہ احسن اقبال اور پیمرا کیخلاف ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
پیر 30 اپریل 2018 22:48

(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیرِ داخلہ احسن اقبال نے عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ درخواست گزار نے نکتہ اٹھایا کہ عدالتی حکم کے باجود احسن اقبال کی عدلیہ مخالف تقریر میڈیا پر نشر کی گئی۔ پیمرا احسن اقبال کی عدلیہ مخالف تقریر کی نشریات روکنے میں ناکام رہا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین پیمرا اور احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ٹی ایل پی کریک ڈاؤن حکومتی پالیسی میں تبدیلی کی علامت ہے؟
-
پنجاب میں اہم شاہراہوں کی بندش سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم اعلان
-
پنجاب میں کل نجی وسرکاری سکول معمول کے مطابق کھلیں گے، وزیرتعلیم پنجاب
-
شزافاطمہ خواجہ نے دبئی میں جیٹکس گلوبل 2025 میں پاکستان پویلین نے افتتاح کردیا
-
سی ڈی اے کی جانب سے بغیر ادائیگی لوگوں سے زمین لینے کا انکشاف
-
شاہ محمود قریشی پر اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں رپورٹ عدالت میں پیش
-
آفات کے خطرے میں کمی پائیدارترقی کے حصول اورموسمیاتی لچک کی تعمیرکیلئے ناگزیر ہے، اسحاق ڈار
-
مصر، شہبازشریف کی شرم الشیخ میں متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں،غزہ میں جنگ بندی پر اطمینان کا اظہار
-
صدرآصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نیل ہاکنزکی الوداعی ملاقات
-
حکومت پنجاب کے تمام ادارے قدرتی آفات سے بچا ئو کیلئے متحرک اور سرگرم عمل ہیں، وزیر اعلیٰ مریم نواز
-
ٹولنٹن مارکیٹ کے عقب میں سلاٹرہائوس بنانے کا منصوبہ منظور
-
پنجاب لوکل گورنمنٹ بل 2025ء منظور، اپوزیشن کا احتجاج، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.