انٹرمیڈیٹ امتحانات،3ویجلینس ٹیموں کا 24 امتحانی مراکز کا دورہ، 7جعلی امیدوار پکڑے گئے

پیر 30 اپریل 2018 21:18

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2018ء) سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں، تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت پیر کے روز بارہویں جماعت کا ریاضی کاپرچہ تھا۔

(جاری ہے)

تعلیمی بورڈ کے چیئرمین و ناظم امتحانات سمیت بورڈ کی23 ویجلینس ٹیموں نی24 امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور 74 طلبہ وطالبات پر کاپی کیس بنایا جبکہ7جعلی امیدواروں کو پکڑ کر ان کے خلاف قواعد کے مطابق کاروائی کی ہے۔

متعلقہ عنوان :