حب، ہا ئیٹ ایر یا میں قائم نجی کمپنی کے مزدورو ں کے در میان جھگڑا ، 5مزدور زخمی

پیر اپریل 22:45

حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 اپریل2018ء) ہا ئیٹ ایر یا میں قائم نجی کمپنی کے مزدورو ں کے در میان جھگڑا ، 5مزدور زخمی تفصیلا ت کے مطابق انڈسٹریل حب میں قائم ایک نجی کمپنی میں مزدوروں کے درمیان نامعلوم وجوہا ت کی بنا جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں 5مزدورامید علی ، غلام عباس ، سبحان علی،کاظم اور غلام جعفر زخمی ہو گئے زخمیو ںکو اید ھی ایمبو لنس کے زریعے جام غلام قادر گو رنمنٹ ہسپتا ل پہنچایا گیا،جہا ں انھیں ابتدائی طبی امداد دی گئی ، ہا ئیٹ پو لیس نے واقعہ کے حوالے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :