بھارت،سوشل میڈیاپر اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی،مظاہرین مشتعل
سخت تادیبی کارروائی کا مطالبہ، آر ایس ایس غنڈوں نے ماحول کو کشیدہ کر نے کیلئے پولیس چوکی نذر آتش
پیر 30 اپریل 2018 23:18
(جاری ہے)
یہاں عوام نے برہم ہوکر پولیس چوکی کو نذر ا?تش کردیا ،تھانے پر پتھرائو کیا پولیس کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھنے کے بعد ضلع انتظامیہ نے سرائے میر میں پولیس اور پی ا ے سی تعینات کردی۔کل اتوار کو ضلع وکاس بھون کے حدود میں کچھ لوگ لاش بن کر لیٹ گئے، ان کی چادروں پر خون کے دھبے بھی تھے اور کچھ عورتیں گریہ و زاری کررہی تھیں۔
پتہ چلا کہ یہ جوابی کارروائی آر ایس ایس کے کارکنوں نے کی تھی تاکہ ماحول کو مزید کشیدہ بنا دیا جائے اور انتظامیہ اقلیتی فرقہ کیخلاف جتنی بھی سخت ہوسکتی ہے کارروائی کرے۔ دراصل سرائے میرکے ایک شخص نے سوشل میڈیا پر اسلام کے خلاف قابل توہین ریمارکس کیا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ،یہ خبر جب عام لوگوں تک پہنچی تو لوگ تھانے پہنچ گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.