سال2018کے عازمین حج اور گروپ لیڈرزکے لئے تربیتی پروگرام9 مئی کوہونگے

پیر 30 اپریل 2018 23:45

نوشہرو فیروز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2018ء) اسسٹنٹ ڈائریکٹر حج سکھر غلام مصطفی نے اپنے اعلامیہ میں واضح کیا ہے حج پالیسی کے تحت حج تربیتی پروگرام میں شرکت تمام حجاج کرام کے لئے لازمی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں حج سال 2018 کے سلسلے میں ایک تربیتی پروگرام برائے گروپ لیڈرز اورعازمین حج سیشن دوئم 09 مئی 2018 بروز بدھ صبح 9 بجے کمیونٹی ہال کالج روڈ نوشہروفیروز میںتربیتی پروگرام منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :