سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھہ ٹوانہ کے گائوںبجار میں محنت کش کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

منگل 1 مئی 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2018ء) سرگودھا ریجن کے علاقہ مٹھہ ٹوانہ کے گائوںبجار میں محنت کش کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع ہو گئی۔زرائع کے مطابق مقتول محمد علی کوٹھی نواب کیقریب کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :