وزیراعظم کا اکتوبرسےقبل فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کروانےکا اعلان
فاٹا کا ایجنسی ڈویلپمنٹ فنڈ ختم،سپریم کورٹ کادائرہ کارفاٹا تک بڑھادیا،10سالوں میں ایک ہزارارب فنڈزدیےجائیں گے،فاٹا میں پاک فوج کی قربانیوں سےامن قائم ہو۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
ثنااللہ ناگرہ بدھ 2 مئی 2018 19:52
(جاری ہے)
ہم چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر فاٹا اصلاحات کو مکمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھا دیا ہے۔ایجنسی ڈویلپمنٹ فنڈ کوختم کردیا گیا ہے۔ فاٹا کے عوام کون سے نجات مل جائے گی۔
وزیراعظم نے اعلان کیا کہ فاٹا کی ترقی کیلئے فنڈز دیے جائیں گے۔دس سال میں ایک ہزار ارب فاٹا کودیے جائیں گے۔ ضروری ہے کہ فاٹا کو بھی فنڈز دیے جائیں تاکہ دوسرے علاقوں کی طرح فاٹا میں بھی ترقی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ فاٹا میں لوکل باڈیز الیکشن اکتوبر سے پہلے ہوں گے۔حکومت نے طے کیا کہ بلدیاتی الیکشن کروایا جائے گا۔تاکہ وہاں کے عوام کوان کاحصہ مل سکے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.