وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تردید
جھوٹی خبریں چلانے والوں کو قانونی نوٹس بھجوا نے کا اعلان
جمعرات 3 مئی 2018 18:30
(جاری ہے)
جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر ممتاز احمد تارڑ نے بعض میڈیا چینلز پر اس حوالے سے چلنے والی خبر کو جھوٹ پر مبنی قرار دیا اور اس پر حیرت کا اظہار کای ہے ۔انہوں نے کہا ان چینلز کو اس قدر غیر ذمہ داری کا مظاہر ہ کرتے وقت کچھ تو سوچنا چاہئیے کہ وہ اس طرح کی جھوٹی خبر یں چلا کر نہ صرف رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ انکی ساکھ کو بھی مجروح کیا جا ہے ۔ممتاز احمد تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس طرح کی جھوٹی خبریں چلانے والوں کو قانونی نوٹس بھجوارہے ہیں
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
-
سانگھڑ،باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی
-
سینیٹ ،عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی
-
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر، وطن کے دفاع کیلئے ہر اول دستہ ثابت ہوگا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
عدالت نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
وزیراعلی سندھ کا عالمی یومِ تھیلیسیمیا پر پیغام، اسکریننگ اور آگاہی پر زور
-
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.