گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات

جمعہ 8 مئی 2026 18:10

گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2026ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعہ کے روز چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

گورنر ہاوس پشاور تر جمان کے مطابق وفد میں بیرسٹر ارباب ظفر اللہ ، کاشف اقبال اور غزنی عباسی بھی شامل تھے۔گورنر ہاوس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں قانونی امور ، لاء اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال اور دیگر متعلقہ موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔