پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات مئی 19:15

لاہور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے اکنامکس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے ایجوکیشن (جنرل) پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے فائن آرٹس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے انٹر نیشنل ریلیشنز پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے ماس کمیونیکیشن پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم ایس سی سوشل ورک پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم ایس سی زوالوجی پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام)پارٹ تھرڈ اینول2017ء ، بی ایس سی ایس (فرسٹ ، سیکنڈاور تھرڈ ائیر) اینول2017ء اور بی بی اے (آنرز)( سیکنڈ اور تھرڈ ائیر )اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :