
لندن میں موبائل فون سے دھماکہ ،30 افراد زخمی
سید فاخر عباس
جمعرات 3 مئی 2018
18:46

(جاری ہے)
ایسے میں جب وہاں آگ جلا کر بہت سے لوگ اکٹھے تھے ،سمارٹ فون کے نقصانات اور مصیبت سے آگاہی پیدا کرنے کے لیے وہاں موجود لوگوں نے اپنے موبائل فون اٹھا کر آگ میں پھینکے۔
ایسے میں ایک وہاں زبردست دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مجمع میں افراتفری مچ گئی۔لوگ اپنی جان بچا کر بھاگے تو بہت سے لوگ کچلے گئے۔لندن ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ اس حادثے میں 30 کے قریب لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 10 لوگ براہ راست دھماکے کے متاثرین تھے اور وہ جھلسے ہوئے تھے جبکہ 20 کے قریب افراد بھگدڑ کے دوران زخمی ہوئے تھے ۔لندن پولیس کے مطابق موقع سے کسی بھی قسم کے مجرمانہ عمل کے شواہد نہیں ملے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
ریاض میں بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.