سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

جمعرات 3 مئی 2018 23:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جوکسی بھی وقت سنایا جا سکتا ہے، جمعرات کوجسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔