
کوہلی سے بڑا چھکا مار سکتا ہوں،
اس کی طرح کم کھانے کی ضرورت نہیں : محمد شہزاد
جمعہ 4 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ جب وہ کوہلی سے زیادہ بڑے چھکے جڑ سکتے ہیں تو ان کی طرح فٹنس پر سخت محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
افغان وکٹ کیپر بلے باز کا مزید کہنا تھا کہ ہم فٹنس کے ہر میعار پر پورا اترتے ہیں اور اتنا ہی کھاتے بھی ہیں ، آپ چاہتے ہیں کہ میں کوہلی کی طرح سخت فٹنس روٹین اختیار کروں تو یہ نا ممکن ہے، جتنا لمبا چھکا کوہلی جڑتا ہے میں اس سے بھی بڑا چھکا لگا سکتا ہوں تو پھر مجھے اس کی طرح ڈائٹنگ کرنیکی کیا ضرورت ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک شکستوں کی فہرست میں مزید اضافہ ہو گیا
-
ایشیاء کپ : ٹاس کے موقع پر پاک بھارت کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا
-
پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کی گونج بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ روم تک سنائی دی
-
ایشیاء کپ : پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام، بھارت کو آسان ہدف مل گیا
-
ایشیاء کپ: صاحبزادہ فرحان جسپریت بمراہ کو کسی بھی فارمیٹ میں چھکا لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
ایشیا کپ 2025، پاک،بھارت میچ، بھارتی میڈیا کی نفرت انگیز مہم تیز
-
روی چندرن ایشون ایشیاء کپ میں ابرار بمقابلہ بھارتی بیٹرز کا ٹاکرا دیکھنے کیلئے پرجوش
-
پاکستان اور بھارت کا دبئی میں بڑا میچ ، ٹکٹ 13 لاکھ روپے تک پہنچ گیا
-
’صرف بھارت کو ہی نہ ہرائیں، ایشیا کپ بھی جیتیں‘، وسیم اکرم کا قومی ٹیم کے نام پیغام
-
ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
-
ایشیا کپ: بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل رفو چکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.