Live Updates

زرداری کاپنجا ب فتح کر نے خواب پورا نہیں ہو گا :ڈاکٹر شاہد صدیق

نواز شریف و اضح کریں خلا ئی مخلو ق کو ن ہیں پاک فو ج کیخلا ف نوازشر یف کی بیان بازی قا بل مذ مت ہے ، رہنما تحریک انصاف

جمعہ 4 مئی 2018 20:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف و اضح کریں خلا ئی مخلو ق کو ن ہیں پاک فو ج کیخلا ف نوازشر یف کی بیان بازی قا بل مذ مت ہے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے عوام کو محرومیوں سے سوا کچھ نہیں دیا ہے ، ملکی ادارے تباہ ہو چکے ہیں ، عمران خان عوام کے حقوق کا علم بلند کئے ہوئے ہیں اور انشا اللہ وہ دن دور نہیںجب پسے ہوئے طبقات کو بنیادی حقوق ان کی دہلیز پر میسر آئیں گے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے پی پی 166 کے پار ٹی و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ آ صف زرداری پنجا ب کو فتح کر نے خواب سجائے پنجا ب میں ڈیرے لگا ئے بیٹھے ہیں عوام کو معلوم ہے انہو ں نے سند ھ کی احسا س محرو می کیلئے کیا کردارادا کیا عوام باشعو ر ہو چکے اب کھو کھلے نعرو ں سے کام نہیں چلے گا انہو ں نے مزید کہاکہ نواز شریف کا جس خلا ئی مخلو ق سے مقا بلہ انتخابا ت میں ہو نا ہے وہ ان کے گھر میں ہی مو جود ہیں نواز شریف قوم کو چکر دینے کی بجائے کیو ں نہیں بتا تے کہ وہ مریم صفدر کو مسلم لیگ کا سربراہ بنانے چاہتے ہیں مگر ان کے قر یبی حلقے اس با ت پر ر ضا مند نہیں ہیں ووٹ کو عز ت دو کا نعرے لگانے والے انتخابا ت میں اپنے گھروالو ں کے ووٹو ں سے بھی محرو م رہیں گے انہو ں نے کہاکہ نوازشریف اشارو ں کی زبان میں پاک فو ج پر تنقید کر کے ادرو ں کو کمزور کر نے کی کو شش کررہے ہیں پاک فو ج ملک کی سرحدو ں کے سا تھ ملکی سلامتی کا بھی د فا ع کررہی ہے نوازشریف اداروں کیخلا ف بیان بازی سے باز آ جائیں نوازشریف کچھ بھی کر لیں عام انتخابا ت میں شکست ان کا مقدر بنے گی جو انہی اچھی طرح پتہ ہے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات