عالمی فائرفائیٹرڈے کے موقع پر پشاور میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی جانب سے نمائش کا اہتمام

جمعہ 4 مئی 2018 21:40

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) عالمی فائرفائیٹرڈے کے موقع پر پشاور میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

پشاور میں ریسکیو ون ون ٹوٹو کی جانب سے نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف اقسام کی تین فائر گاڑیاں ،فائروہیکل ،موٹر سائیکل اور ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیدیگر آلات رکھے تھے،اس موقع پر اہلکاروں نے آگ بجھانے کا عملی مظاہرہ بھی کیا ،حکام کا کہنا تھاکہ ریسکیونے اب تک چھ ہزار سے زائد ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں۔

متعلقہ عنوان :