قلات کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹ نے سے ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی

جمعہ 4 مئی 2018 22:36

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) قلات کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار الٹ نے سے ایک شخص جاںبحق ایک شدید زخمی ہو گیا قلات میں گزشتہ روز سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں زخمیوں کو ڈسڑکٹ ہسپتال قلات منتقل کیا جارہا تھا کہ ایک شخص نصیر احمدہسپتال پہنچنے سے قبل زخموں کی تاب نہ لاکر جاںبحق ہو گیا جبکہ زخمی نعمت اللہ کو ڈی ایچ کیو قلات میں ابتدائی طبعی مداد کے بعد کو ئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :