
ویرات کوہلی انتہائی معمولی معاوضہ پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے راضی
کوہلی کا اسی ہفتے سرے کائونٹی سے معاہدہ طے پایا ، صرف ہوائی جہاز کی ٹکٹ ، رہنے کی جگہ اور میچ کھیلنے کی صرف معمولی رقم لینگے ، بھارتی بورڈ نے بھی تصدیق کردی
جمعہ 4 مئی 2018 21:14

(جاری ہے)
’رپورٹ کے مطابق جب سے مداحوں کو اس خبر کا پتا لگا تھا کہ ویرات کوہلی سرے کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے جارہے ہیں ،اسی وقت سے لوگ اور میڈیا بی سی سی آئی سے سوالات کرنے لگی کہ ویرات برطانیہ کی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے کیا فیس لے رہے ہیں اور اسی وجہ سے بورڈ نے اپنا بیان پیش کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘ہمیں معاوضہ سے کوئی مسئلہ نہیں بلکہ ویرات کو ایک عام کرکٹر کی حیثیت سے رقم دی جاری ہے جبکہ اس معاہدے کی مدد سے دونوں سرے کاؤنٹی کرکٹ اور ہمارے کرکٹ بورڈ کو فائدہ ہوگا۔’ بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ ‘بھارت ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی وبرطانیہ کی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے اس لیے جارہے ہیں تاکہ وہ مستقبل میں کھیلے جانے والی انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کیلئے تیار ہوں اور اپنی ٹیم کو ان چیزوں سے اگاہ کریں جس پر عمل کرکے وہ سیریز اپنے نام کرسکے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کی قدر میں مسلسل دوسرے سال بڑی کمی ریکارڈ
-
ویرات کوہلی نے کروڑوں روپے کا بنگلہ بڑے بھائی کے نام کر دیا
-
بابر اعظم اور نسیم شاہ کو ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
-
حکومت کا ارشد ندیم کے کوچ پرتاحیات پابندی عائد کرنے کا نوٹس
-
ٹیسٹ 20 کے نام سے کرکٹ میں نیا فارمیٹ متعارف
-
جاوید میانداد نے بھارت کو ایشیا کپ ٹرافی نہ دینے کی حمایت کر دی
-
2026 میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی
-
پاکستان جنوبی افریقہ سیریز، وائٹ بال سیریزمیں فلیٹ بیٹنگ ٹریکس نہ بنانے کا فیصلہ
-
پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے 24 کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلا جائیگا
-
بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
ٹیپ بال ہی دراصل کرکٹ کی اصل بنیاد ہی: گورنر سندھ
-
کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹونٹی‘ متعارف کروانے کی تیاریاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.