پشاور، گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل بادشاہ سے حلف لے لیا

جمعہ 4 مئی 2018 22:03

پشاور، گورنر اقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل بادشاہ سے حلف  ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) خیبرپختونخوا کے نئے محتسب کی تقریب حلف برادری جمعہ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل بادشاہ سے حلف لیا۔ تقریب میں صوبائی وزراء اورمختلف محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ #

متعلقہ عنوان :