پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام ڈاکٹر بلال صوفی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
ہفتہ 5 مئی 2018 20:36
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی پروفیسر ڈاکٹر فرح ملک، پروفیسر ڈاکٹر رفعیہ حسن،پروفیسر ڈاکٹر نسیم شوکت، پروفیسر ڈاکٹر نجمہ نجم، پروفیسر ڈاکٹر روحی خالد، ریاض فتیانہ، پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، پروفیسر ڈاکٹر گلزار احمد، میکس بابری،مس ریحانہ نذیر، آفتاب احمد، ڈاکٹر سارہ شاہد، ڈاکٹر رفعیہ رفیق، ڈاکٹر شازیہ خالد، حمزہ بلال اور مس وجیہ بلال نے ڈاکٹر بلال اسلم صوفی کی شعبہ کیلئے خدمات کو زبردست الفاظ میں سراہا۔
اس موقع پر ملک بھر سے بڑی تعداد میں نامور نفسیات دان بھی شریک ہوئے۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر فرح ملک نے کہا کہ ڈاکٹر بلال اسلام صوفی کا تاریخی پس منظر بیان کرتے ہوئے ان کی شعبہ نفسیا ت کیلئے تعلیمات بیان کیں۔ تقریب میں ڈاکٹر بلال کی یاد میں ڈاکیومینٹری پیش کی گئی بعد ازاں عارفانہ کلام اور فاتحہ خوانی ہوئی۔ ڈاکٹر رفعیہ حسن نے اختتامی کلمات پیش کئیمتعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.