احسن اقبال پر فائرنگ کر نے و الا ملزم عابد جلسہ گاہ میں موجود تھا ،ْ خطاب کے وقت فرنٹ لائن میں بیٹھا تھا ،ْ پولیس

اتوار 6 مئی 2018 20:20

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پرفائرنگ کر نے والے ملزم کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم عابد جلسہ گاہ میں موجود تھا اور خطاب کے وقت فرنٹ لائن میں بیٹھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عابد سفید رنگ کے شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور ویرم گاؤں کا رہائشی ہے۔

متعلقہ عنوان :