جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘شہباز شریف
عمران نیازی اور آصف زرداری نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا‘ انرجی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ (ن) لیگ کا اعزاز ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیر دفاع خرم دستگیر سے ملاقات میں گفتگو
اتوار مئی 20:30
(جاری ہے)
اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر دفاع خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پانچ برس شب و روز عوام کی خدمت کی انرجی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ (ن) لیگ کا اعزاز ہے جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل کئے ان کی مثال نہیں ملتی۔ عمران نیازی اور زرداری نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ملک میں ترقی کا تسلسل (ن) لیگ ہی برقرار رکھ سکتی ہے۔ ہمیں موقع ملا تو سندھ اور کے پی کے میں ترقی کے ریکارڈ قائم کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
مزید قومی خبریں
-
سندھ اسمبلی نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا،ملکی تاریخ میں اجلاس کی سربراہی زیرحراست شخص نے کی
-
28فروری کوڈیرہ اللہ یارمیں تاریخ سازملین مارچ
-
ملک میں لائیو سٹاک کی بہتری کیلئے پنجاب لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کی کوششیں قابلِ تعریف ہیں‘ وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی
-
پاکستان نے جے پور جیل میں پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی شہادت کے بارے میں بھارتی رپورٹ مسترد کر دی
-
سوئی نا ردرن نے نا دہندہ23 سرکا ری ،سپیشل ڈو میسٹک نا د ہندگا ن کے کنکشن منقطع کر دیئے
-
ْسابق ڈی جی رینجرز حسین مہدی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مومن پورہ قبرستان میں سپرد خاک
-
جمرودمیں ادارہ -’’اخوت ‘‘نے 75خاندانوں میں چھوٹے روزگارکیلئے بلاسودقرضہ کی مد میں 2280000روپے تقسیم کیے
-
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادکی زیر صدارت اجلاس ،
تازہ ترین خبریں
-
پی ایس ایل 4،اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو12رنز سے ہرا دیا
-
راولپنڈی میں آسمانی بجلی اور چھت گرنے سے کمسن بچے سمیت2 جاں بحق ،3 خواتین زخمی
-
پی ایس ایل 4،حارث رﺅف پر میچ فیس کا25فیصد جرمانہ عائد
-
لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو 25 فیصد میچ فیس کا جرمانہ
-
ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کے پیغام نے سب کے دل جیت لیے
-
بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘مولانا سید عبد الخبیر آزاد
-
گرفتاری کی کوئی پروا نہیں ، بیوی ، بیٹیوں اور بہو کو ساڑھے سات گھنٹے تک گھر میں یرغمال بناکر تذلیل کی گئی جو ناقابل برداشت ہے،آغا سراج
-
جب اسٹبلشمنٹ پارلیمنٹ کو چلانے کا کردار ادا کرتارہے گا تب تک ہم خود کو آزاد نہیں سمجھ سکتے، مولانا فضل الرحمن
-
پی ایس ایل 4، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 159رنز کا ہدف دیدیا
-
چھوٹے سے معاملے پرذاتی حملے کیے جا رہے ہیں کراچی یا لاہور کوئی بھی ٹیم جیتے سب کو جشن منانا چاہئے، سابق کپتان
لاہور کی خبریں
-
مریدکے ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ڈی ایس پی نے بھیس بدل کر انکوائری تو حقیقی باپ قاتل نکلا
-
رائیونڈ تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر2افرادشدید زخمی
-
بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘مولانا سید عبد الخبیر آزاد
-
بلوچستان کی بدامنی میں انڈیا ملوث ہے ، میڈیا ریاست کے خلاف بیانیے کی حوصلہ شکنی کرے ‘میرضیااللہ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.