وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

اتوار 6 مئی 2018 20:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے شہر میں مبینہ طور پر بلوچستان کیسرکاری افسر کے بیٹے کی ون وے کی خلاف ورزی اور رنگین شیشے کی گاڑی چلانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سا?تھ سیپولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔#