آرمی چیف کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 21:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔