اسلا م آباد،آئی ٹین ون میں ٹریفک حادثے کے دوران شہری جاں بحق

اتوار 6 مئی 2018 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) آئی ٹین ون میں ٹریفک حادثے کے دوران شہری جاں بحق ہو گیا فیض الرحمان نے سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھتیجے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ آئی ٹین ون کے قریب نامعلوم ٹیکسی ڈرائیور نے انہیں ٹکر ماری جس سے میرا بھتیجا عصر خان جاں بحق ہوگیا پولیس نے درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ۔۔۔۔۔۔