مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم کانوٹس لے، میاں مقصود احمد
وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، واقعے کے اصل محرکات کو سامنے لایاجائے
پیر 7 مئی 2018 21:50
(جاری ہے)
دوست ممالک کو اعتماد میں لیتے ہوئے حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کواجاگر کرے اورہندوستان کے گھنائونے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے عالمی سطح پر منظم انداز میں حکمت عملی ترتیب دی جائے۔
پوری مقبوضہ وادی میں کشمیری مسلمان بھارتی آرمی کی پُرتشدد کارروائیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔دنیا کو کشمیریوں کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو پُرامن طریقے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا۔دریں اثنامیاں مقصوداحمد نے وزیر داخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس افسوس ناک واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں اور پوشیدہ اصل محرکات کو سامنے لایاجائے۔ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچاناضروری ہے۔ایسے وقت میں جب ملک میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں صورتحا ل کو کشیدہ کرنے کی کوشش تشویش ناک امر ہے۔میاں مقصوداحمد نے مزیدکہاکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کچھ قوتیں انتخابات کے انعقاد میں رخنہ ڈالناچاہتی ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے تمام ادارے لاء اینڈ آرڈرکی صورتحال کو بہتر کریں تاکہ عام انتخابات کے حوالے سے ملکی فضاپُرامن ر ہے۔پاکستان اس وقت نازک دور سے گزررہا ہے۔ہم سب کو مل کر دشمن قوتوں کامقابلہ کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.