تمام انتخابات میں خلائی مخلوق کا محدود کردار رہا ، اس بار تو انتخابات لڑ رہی ہے‘ رانا ثنا اللہ
جنوبی پنجاب کا نعرہ فراڈ تھا ،نعرہ لگانے والے سارے سیاسی فراڈیے ہیں‘ وزیر قانون پنجاب
جمعرات 10 مئی 2018 23:44
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار خلائی مخلوق صر ف انتخابات مینج نہیں کررہی بلکہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کی فہرستیں تیار کی جارہی ہیں اور تجاویز دے رہی ہے کہ کہاں سے کون امیدوار بہتر ہوگا۔
پہلے الیکٹیبلز کو ڈرامے دھمکانے کی کوشش کی اور اب ان کی منت سماجت بھی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کا نعرہ فراڈ تھا اور نعرہ لگانے والے سارے فراڈیے ہیں، یہ سیاسی فراڈیے اس قسم کا فراڈ کرتے ہیں ۔یہ ایک فیصد بھی رسک لینے والے لوگ نہیںاور جس دن فیصلہ آئے گا اس دن یہ فیصلہ کریں گے کونسی جماعت جیت گئی ہے اور یہ اس جماعت میں شامل ہو جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.