علوم کی تخلیق اور ترویج کی اہمیت یکساں ہے، پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی
جمعہ 11 مئی 2018 14:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گریجویٹ کانفرنس کا بنیادی مقصد بھی طلبہ کے تحقیقی اور تخلیقی کام کی ترویج ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے دیگر مقاصد میں نئی نسل کو ریسرچ کی جانب گامزن کرنا ،ْ اُن میں کاروباری صلاحیتیں اجاگر کرنا اور چھو ٹے سطح پر کاروبار شروع کرنے کی گائیڈ لائن فراہم کرنا شامل ہیں۔ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ ملک بھر سے تمام شعبوں کے فارغ التحصیل طلبہ کو تحقیقی اور تخلیقی کام کانفرنس میں شوکیس کرانے کی دعوت دی جائے گی۔گریجویٹ کانفرنس میں شرکت اور پراجیکٹس نمائش میں حصہ لینے کے لئے طلبہ کو یونیورسٹی کے آفس آف ریسر چ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن سے رابطہ کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.