
مدرز ڈے کے حوالے سے جنرل ہسپتال میں تقریب کا انعقاد ، نرسنگ سٹاف نے کیک کاٹا
ہفتہ 12 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
جس دن وہ اس عہد کی تجدید کر سکتے ہیں کہ ان کا اصل سرمایہ ماں ہے۔ انہوں نے کہا کہ والدین کے شفیق سایہ کی اہمیت کا احساس اس کے کھونے کے بعد ہوتا ہے ،ہمیں ماں کی عزت و احترام میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھنی چاہیے ۔
جنرل ہسپتال کے نرسنگ سٹاف نے مدرز ڈے کے منانے کو روز مرہ کے سرکاری فرائض میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا جس سے وہ سماجی موضوعات پر اظہار خیال کر سکتی ہیں ،نرسنگ سٹاف نے کہا کہ خاتون ہونے کے ناطے انہیں کل کو بیٹی سے ماں بننا ہے اور مدرز ڈے ان کے لیے دوچند اہمیت کا حامل ہے ،نرسسز نے مدرز ڈے منانے پر پرنسپل پی جی ایم آئی اور ایل جی ایچ انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا ۔مزید اہم خبریں
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
-
شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے کی تردید
-
امریکی اپیل کورٹ نے خالد شیخ محمد کا پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا
-
ایران کا ایک بیلسٹک میزائل قطر میں امریکی فضائی اڈے العدید ایئر بیس پر گرا تھا. پینٹاگون
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ادارہ امراض قلب کراچی میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
-
مودی سرکار کیلئے ایک اور دھچکہ؛ برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل کی خریداری روک دی
-
خواتین کی شرکت میں اضافہ پاکستان کی معیشت کومستحکم کر رہاہے.ویلتھ پاک
-
ٹی بلز سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا.اسٹیٹ بینک
-
ٹیکس اور مالی معاملات سے متعلق تمام آئینی درخواستوں کی سماعت اور فیصلہ ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے بجائے ڈویژن بنچ کرے گا. نیشنل جوڈیشل کمیٹی
-
مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی، فیڈر بند ہونے سے بجلی کی فراہمی معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.