نیب الزامات سےتوبہتر ہے پھانسی دے دی جائے،عابد شیرعلی
چیئرمین نیب نےغلط کام کیا،معافی مانگنی چاہیے،اخباری تراشوں کوبنیاد بنا کرسابق وزیراعظم اورپارلیمنٹ کی توہین کی گئی،عمران خان قبل ازوقت انتخابات کروانے کیلئےواویلہ کرتےتھے۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 12 مئی 2018 17:17
(جاری ہے)
وزیرمملکت عابد شیر علی نے کہا کہ مفتاح اسماعیل پاکستان کے شہری ہیں۔
مفتاح اسماعیل ہماری جماعت سے ہیں وہ باہر سے نہیں لائے گئے۔جبکہ اس سے قبل یہاں توامپورٹڈوزیراعظم اور وزراء لائے گئے۔ رحمان ملک جیسے آدمی کوملک ی تقدیر بدلنے کی اجازت دی گئی۔ انہوں نے چیئرمین نیب کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نوازشریف پرکیا کچھ نوازشریف پرڈالا جائے گا۔ نیب کی جانب سے نوازشریف کے ساتھ بھونڈا مذاق کیا گیا۔ نوازشریف پرکیا کیا الزام لگاؤ گے؟ نوازشریف 62 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں لے کرآئے ہیں۔ نوازشریف پرایٹمی دھماکے،بجلی اورامن وامان قائم کرنےکاجرم بھی ڈال دو۔ آپ نے غلط کام کیا آپ کومعافی مانگنی چاہیے۔ اخباری تراشوں کوبنیاد بنا کرسابق وزیراعظم اورپارلیمنٹ کی توہین کی گئی۔ ایسے الزامات سے توبہترہے ہمیں پھانسی دے دی جائے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان قبل ازوقت انتخابات کروانے کیلئے واویلہ کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میرےساتھ کوئی خلائی مخلوق والی بات نہ کریں۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
-
چیف جسٹس کی مدت طے کرنے کا مطالبہ بارز کی طرف سے آیاہے،رانا ثناءاللہ
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.