ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے اور دہشت گردی کو ختم کرنے والے کو ملک کا غدار کہا جارہا ہے‘ میں نے دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنا کیا ہے،
کلبھوشن بھارت کا سپاہی اور جاسوس ہے اور پاکستان میں جاسوسی کا مرتکب ہوا ہے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
پیر 14 مئی 2018 22:37
(جاری ہے)
بھارت کی طرف سے شواہد نہ دینے کے حوالے ایک سوال کہ جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس بھی کم شواہد نہیں ہیں‘ بہت سے شواہد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہمارا بیانیہ نہیں سنا جارہا حالانکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے سکیورٹی اداروں اور عوام نے 50 ہزار جانوں کی قربانی دی ہے۔ یہ سوال پوچھنے والے کو غدار قرار دیا جارہا ہے، ایسے شخص کو ملک کا غدار کہہ رہے ہیں جس نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا اور دہشت گردی کو ختم کیا، میں نے دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنا کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کلبھوشن بھارت کا سپاہی اور جاسوس ہے اور کلبھوشن یادیو پاکستان میں جاسوسی کا مرتکب ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.