کراچی،گورنرسندھ محمد زبیر کی ہاکی ورلڈ کپ 1994 ء کی فاتح ٹیم کے کپتان اولمپئین منصور احمد مرحوم کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت
پیر 14 مئی 2018 22:41
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر سندھ نے ہاکی لیجنڈ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہاکی کے عظیم کھلاڑی کے انتقال پر پوری قوم سوگوار ہے،منصور احمد نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔
انہوں نے کہا کہ پور ی دنیا منصور احمد کی گول کیپنگ کی صلاحیتوں کی مداح رہی جبکہ ان کی خدمات کے اعتراف میں نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی کئی اعزازات سے نوازا گیا، اولمپئین منصور احمد کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جلد ہی منصور احمد کی خدمات کے اعتراف میں گورنرہائوس میں تقریب منعقد کی جائے گی جس میں ہاکی لیجنڈ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔ #مزید اہم خبریں
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.