پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کی تھیسز ماڈل نمائش اختتام پذیر

بدھ مئی 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن پشاور یونیورسٹی کے بی ایس چارسالہ پروگرام کی سالنہ تین روزہ تھیسز مادل نمائش ٹیچرز کمیونٹی سنٹرمیں اختتام پذیرہوگئی۔

(جاری ہے)

نمائش میں 32طلباء وطالبات نے اپنے ماڈل پیش کیے جس کا تعلق پینٹنگ‘ کمیونیکیشن ‘ڈیزائن اور ٹیکسٹائل ڈیزائن سے تھا‘ نمائش کی نگرانی چیئرمین ڈاکٹر محمدشیر علی خان کی جبکہ ججز میں ساجد خان ‘مجتبیٰ جعفری اور حمیکامختار شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :