نواز شریف کے ممبئی حملوں کے بیان پر چوہدری نثار کا پہلا ردعمل
محاذ آرائی کی پالیسی سے ناصرف پارٹی بلکہ ملک کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، پارٹی قیادت کو ٹھنڈے دماغ کیساتھ معاملات کو دیکھنا ہوگا: چوہدری نثار
محمد علی بدھ 16 مئی 2018 20:45
(جاری ہے)
غصہ اور تصادم کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔
محاذ آرائی اور غصے کی پالیسی سے ناصرف پارٹی بلکہ ملک کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ جو کچھ ہو رہا ہے، یہ لمحہ انتہائی تشویش ناک ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا مزید کہنا ہے کہ سیاستدان کا کام ہے کہ اپنے اصولوں پر قائم رہتے ہوئے مسائل کا حل نکالے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل نااہل قرار دیے جانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کچھ روز قبل ایک انگریزی اخبار کو ایک متنازعہ انٹرویو دیا گیا تھا۔ انٹرویو میں نواز شریف نے ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگا کر بھارت کے جھوٹے الزامات کی توثیق کردی تھی۔ اس بیان کے بعد سے نواز شریف کو ناصرف اپنی جماعت کے اندر سے، بلکہ ملک بھر کی سیاسی جماعتوں اور اداروں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ معاملہ اس حد تک سنگین ہوگیا ہے کہ کئی جماعتیں اور حلقے نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ اس تمام صورتحال میں خاص کر ن لیگ بطور پارٹی شدید دباو کا شکار ہے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.