نواز شریف کا ممبئی حملوں پر بیان،عوامی غم و غصہ عروج پر پہنچ گیا
لاہور مال روڈ پر نواز شریف غدار کے بینر لگ گئے ،مودی کا جو یار ہے غدار ہے کے نعرے درج
سید فاخر عباس بدھ 16 مئی 2018 22:30
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کا قلعہ سمجھے جانے والے لاہور شہر کی معروف ترین شاہراہ مال روڈ پر نواز شریف غدار کے بینر لگ گئے۔
بینرز ودی کا جو یار ہے غدار ہے کے نعرے درج ہیں۔بینر سول سوسائٹی کی جانب سے آویزاں کئیے گئے ہیں۔سیاسی تبصرہ نگاروں کی جانب سے مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے لاہور شہر میں ایس قسم کے بینرز کا آویزاں ہونا مسلم لیگ ن کے لیے انتہائی تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ایک انگریزی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کے عسکریت پسندوں نے بھارت میں جا کر ممبئی پر حملہ کیا۔ مجھے سمجھائیں کہ کیا ہمیں انہیں اس بات کی اجازت دینی چاہیے کہ یہ سرحد پار جا کر 150 لوگوں کو قتل کردیں، یہ عمل ناقابل قبول ہے، یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔اس بیان کے بعد ممبئی حملوں کے حوالے سے ملک بھر میں ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.