علی ظفر کی 38ویں سالگرہ پر انکی اہلیہ کی جانب سے انتہائی جذباتی انداز میں سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل
میری زندگی کی محبت سالگرہ مبارک ہو، ایک انتہائی شاندار اور بہادر انسان،آپ سے زیادہ بہتر شریک حیات ممکن ہی نہیں ،اہلیہ علی ظفر
سید فاخر عباس ہفتہ 19 مئی 2018 23:49
(جاری ہے)
جس کے بعد علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
اس دوران نہ صرف شوبز انڈسٹری دو حصوں میں میں تقسیم ہوگئی بلکہ دونوں فنکاروں کے مداحوں کے مابین بھی لفظی جنگ چھڑ گئی۔تا ہم اس سارے معاملے میں علی ظفر کا پلڑا بھاری رہا نہ صرف انکے مداحوں نے انکا بھرپور ساتھ دیا بلکہ اس نازک وقت میں انکی فیملی نے بھی انکو تنہا نہیں چھوڑا اور انکی بھرپور اخلاقی حمایت کی ۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق علی ظفر کی 38ویں سالگرہ پر انکی اہلیہ کی جانب سے انتہائی جذباتی انداز میں سالگرہ کی مبارکباد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔معروف گلوکار علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فضلی نے انکی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کی محبت سالگرہ مبارک ہو، ایک انتہائی شاندار اور بہادر انسان،آپ سے زیادہ بہتر شریک حیات ممکن ہی نہیں ۔ گلوکار اور اداکار علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہورمیں پیدا ہوئے، انہوں نے اپنی زندگی کی 38 بہاریں مکمل ہونے پر جو سالگرہ تقریب منائی اس میں گھر والوں کےعلاوہ چند مخصوص دوستوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.