حلقہ این اے 54 کے دیہی علاقوں میں 25 کروڑ روپے کے فنڈ سے سوئی گیس کی فراہمی کے منصوبہ پر کام جاری ہے،انجم عقیل خان
پیر 21 مئی 2018 19:10
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 کے دیہی علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی کیلئے 25 کروڑ روپے فراہم کئے تھے جس سے حلقہ کے دیہی علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سہولیات کی فراہمی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے منشور کا حصہ ہے، 2018ء کے عام انتخابات میں عوام مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کامیاب بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت نے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ اور توانائی کے بحران کے حل کیلئے مختلف توانائی کے منصوبے شروع کئے جن کی تکمیل سے آج کافی حد تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.