
دھرمیندرا اپنے بیٹے بوبی دیول کے فلمی کیریئر کی بحالی پر جذباتی ہو گئے
منگل 22 مئی 2018 12:57

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ریس 3‘‘ کے پروڈیسر و اداکار سلمان خان نے فلم کے لئے فیمیل کرداروں کو حتمی شکل دی جبکہ اہم کردار کے لئے اداکار بوبی دیول کا نام تجویز کیا اور اس طرح بوبی دیول فلم ’’ریس 3‘‘ سے فلمی کیریئر کا دوبارہ آغاز کر رہے ہیں۔
اس سلسلے میں اداکار دھرمیندرا کا کہنا ہے کہ وہ میرے بیٹے بوبی دیول کی فلمی دنیا میں واپسی کے لئے بڑا پلیٹ فارم فراہم کرنے پر ان کے شکرگزار ہیں، انہوں نے سلمان خان میں ہمیشہ بہت سی خصوصیات دیکھی ہیں، سلمان خان ہمیشہ ہماری فیملی کے بہت قریب رہے ہیں اور اب بوبی دیول ان کے ساتھ کام کر رہا ہے جس پر مجھے بے حد خوشی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.