
لیگی رہنما عاشق گوپانگ اور عامر گوپانگ پی ٹی آئی میں شامل ،ْ
تحریک انصاف کا خیر مقدم
منگل 22 مئی 2018 16:44

(جاری ہے)
عاشق گوپانگ اور عامر گوپانگ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا اور تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اور غیر مشروط اعتماد کا اظہار کیا۔ عمران خان نے عاشق گوپانگ اورعامر گوپانگ کی ساتھیوں سمیت پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔یاد رہے راجن پور سے موجودہ ممبر قومی اسمبلی جعفر لغاری، سابق ممبر قومی اسمبلی مینا لغاری اور سابق سینیٹر محسن لغاری بھی تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر چکے ہیں۔ سردار جعفر لغاری این اے 174 راجن پور سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.