
لاہور ہائی کورٹ ،پولیس نے احاطہ عدالت سے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی
منگل 22 مئی 2018 17:10

(جاری ہے)
فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ،درخواست ضمانت مسترد ہوتے ہی ملزم کمرہ عدالت سے نکل کر چھلاوے کی طرح بھاگا،بھاگ دوڑ کے دوران ملزم کئی سائلین سے ٹکرایا تاہم پولیس اہلکاروں نے تعاقب کر کے ملزم کو احاطہ عدالت میں دبوچ لیا اور ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی،ملزم آصف کے خلاف تھانہ نیو انارکلی میں لاکھوں روپے کے فراڈکا مقدمہ درجے،مدعی مقدمہ نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے کاروباری لین دین میں اس کوجو چیک دیا وہ بونس ہو گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حماس جنگ بندی کا معاہدہ چاہتی ہے، صدر ٹرمپ
-
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
-
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
-
پاکستان کا کلائو لاک آپریشن زون میں ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس
-
پاکستان کے بعد اسرائیل نے بھی ٹرمپ کو نوبیل انعام کیلئے نامزد کردیا
-
افغانستان سے دہشت گردی کے خطرات میں اضافے کا خدشہ، پاکستان
-
میانمار میں تصادم: ہزاروں افراد بھارتی علاقے میں نقل مکانی پر مجبور
-
القادر ٹرسٹ کیس سزا معطلی کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواستیں دائر، ڈائری نمبر الاٹ
-
ہنڈی و بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، احکامات جاری
-
برکس کانفرنس: یو این چیف کا کثیرالفریقی نظام میں مؤثر اصلاحات پر زور
-
امریکہ: ٹیکساس کے طوفانی سیلاب میں ہلاکتوں پر گوتیرش کا اظہار افسوس
-
جنوبی سوڈان: قحط کے خطرے سے دوچار علاقے میں خوراک کی فضائی ترسیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.