
نیورو انسٹی ٹیوٹ جنرل ہسپتال میں سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ کی طرح طبی سہولیات بھی شاندار ہونگی ‘پروفیسر غیاث النبی طیب
ڈاکٹرز،نرسیں اور پیرا میڈیکل سٹاف زیادہ لگن اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے‘پرنسپل پی جی ایم آئی
منگل 22 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
پرنسپل پی جی ایم آئی نے کہا کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی سٹیٹ آف دی آرٹ بلڈنگ کی طرح طبی سہولیات بھی شاندار ہوں گی اور ڈاکٹرز،نرسیں اور پیرا میڈیکل سٹاف زیادہ لگن اور محنت کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس ادارے میں انفیکشن فری ماحول فراہم کیا گیا ہے جہاں سینٹرل ریسرچ لیبارٹری میں دماغ کے علاوہ کینسر سمیت دیگر پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ پروفیسر غیاث النبی طیب نے کہا کہ یہ ادارہ بلا شبہ لاہور جنرل ہسپتال کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے جہاں عالمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے سسٹم تشکیل دیئے گئے ہیں اور ان کے شاندار نتائج سامنے آئیں گے پرنسپل پی جی ایم آئی اور ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے افتتاح پر تمام ڈاکٹرز اور طبی عملے کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ یہ ادارہ میڈیکل کے شعبے میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ ے گا اورعام شہری یہاں کی جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ادارہ شماریات کا چینی سستی ہو جانے کا دعوٰی
-
بارش نے پنجاب حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا پول کھول دیا
-
مون سون کے ایک اور انتہائی شدت والے سپیل کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے
-
طوالت پکڑتی یوکرین جنگ میں جرائم کی بدلتی شکل پر رپورٹ
-
سوڈان خانہ جنگی: امدادی کٹوتیاں پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافے کا سبب
-
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی
-
سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے
-
ملکی معیشت کیلئے بڑی خبر،14سال بعد پاکستان کا مالی سال کا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہوگیا
-
ایک سال کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے اربوں ڈالرز کی آن لائن شاپنگ کا انکشاف
-
جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور شوگرمافیا کیخلاف ملک گیراحتجاج
-
پنجاب مہنگائی کے بے قابو طوفان کی زد میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.